ڈاکٹر عبداللہ کبھی افغان صدر نہیں بن سکتے؟

سابقہ صدر حامد کرزی کے بعد ڈاکٹر عبداللہ افغانستان کیلئے اس وقت سب سے موزوں سیاسی لیڈر ھے جو اس ملک کو موجودہ سیاسی بحران سے نکال سکتا ھے۔ لیکن ڈاکٹر عبداللہ کبھی افغان صدر نہیں بن سکتے۔ اور اس کا اندازا اس بات سے لگایا جاسکتا ھے۔ کی دو دفعہ الیکشن جیت کے بھی وہ ہار جاتے ہیں۔؟ ڈاکٹر صاحب ایک ایسے شخصیت ھے جو کہ افغانستان میں تمام نسلوں کیلئے قابل قبول ھے۔ ماسوائے بیرونی طاقتوں کے۔ ۲۰۱۴ کے الیکشن میں انھوں نے ڈاکٹر اشرف غنی سے دوگنے ووٹ حاصل کیئے لیکن دوسارے راونڈ میں انھیں پیچھے رکھا گیا۔ ۲۰۱۹ کے انتخابات میں ڈاکٹر عبداللہ سب سے زیادہ پاپولر لیڈر کے طور پر سامنے لیکن الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔۔۔اور مہینے گزرنے کے بعد بھی رزلٹ کو جاری نہیں کیا جا رھا ھے۔۔

تفصیل کیلئے ویڈیو رپورٹ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.