افغان امن مذاکرات کی بحالی کی کوشش کریںگے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے طور خم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا ، طورخم ٹرمینل  ہفتے کے سات دن 24 گھنٹے سہولت فراہم کرے گا، طورخم ٹرمینل کاقیام پاکستان کی طرف سے افغان عوام کے لیے تحفہ ہے۔ٹرمینل پر کل لاگت ۱۶ ارب روپے ائی ھے۔ 

طورخم بارڈر پر پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ دعا ہے افغانستان میں جلد امن قائم ہو، افغانستان میں امن سے خطہ ترقی کرے گا، امن سے پشاور تجارت کا حب بن جائےگا، طورخم بارڈر سسٹم سے وسطی ایشیائی ریاستوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ وزیراعظم نے کہا کہ جب سے ٹرمینل پر ۲۴ گھنٹے سروس کا اغاز ہوا ھے تو تجارت میں ۵۰ فیصد اضافہ ہوا ھے۔ 

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اس وقت بھارتی حکومت پر شدید دباوَ ہے، پاکستان سے جاکر لڑنے والا پاکستانی نہ صرف پاکستان کا بلکہکشمیریوں کا بھی دشمن ہوگا کیونکہ بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں صرف بہانہ چاہیے، بھارتی حکومت پہلے ہی کہہ رہی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان دہشت گردی کررہا ہے۔ بھارت کا مسئلہ ہے کہ اس پر قبضہ ہوگیا ہے، بھارت کی بدقسمتی ہے کہ انتہاسند ہندوؤں نے قبضہ کرلیا ہے۔ آر ایس ایس کی پالیسی پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف ہے۔ موجودہ صورتحال میں مودی سرکار کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے

وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے وسطیٰ ایشیائی ممالک کے دورے کے دوران یہ دیکھا کہ ان میں کسے کئی ممالک پاکستان کے ساتھ تجارت کے خواہشمند ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ طورخم بارڈر کا کھلا رہنا دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات اور بارڈر کے دونوں طرف رہائش پذیر افراد کے روزمرہ نجی تعلقات کے لیے بہت فائدہ مند ہوگا۔

اپنے خطاب سے قبل وزیراعظم عمران خان نے طورخم سرحد کو باقاعدہ طور پر 24 گھنٹے کھلے رہنے کے لیے اس کا افتتاح کیا۔

وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
3 تبصرے
  1. Chrinstine کہتے ہیں

    Ahaa, its fastidious dialogue concerning this paragraph here at this blog,
    I have read all that, so now me also commenting at this place.
    Does your website have a contact page? I’m having problems locating it
    but, I’d like to send you an e-mail. I’ve got some suggestions for your blog you might be interested in hearing.

    Either way, great blog and I look forward to
    seeing it develop over time. I’ve been surfing online
    more than 2 hours today, yet I never found any interesting article like yours.
    It’s pretty worth enough for me. In my view, if all site owners
    and bloggers made good content as you did, the internet
    will be much more useful than ever before. http://cars.com

    1. webdesk کہتے ہیں

      thank you very much for the comments. you can contact on
      pashtungazette@gmail.com

  2. Jim کہتے ہیں

    Greetings! Very useful advice within this article!

    It is the little changes that make the largest changes.
    Thanks for sharing! I will immediately grasp your rss as I can’t
    to find your email subscription hyperlink or newsletter service.

    Do you have any? Please permit me understand in order that I could subscribe.
    Thanks. It is perfect time to make a few plans for the long run and it’s time to be happy.
    I’ve read this put up and if I may just I want to suggest
    you few interesting things or advice. Maybe you can write next articles referring to this
    article. I wish to learn more issues approximately it!

    http://cspan.co.uk/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.