افغان امن معاھدہ کیوں ناکام؟کس کا کیا کرداررھا؟ مذاکرات دوبارہ شروع ہونگے؟

تفصیلی ویڈیو رپورٹ

امریکہ اور طالبان امن معاھدہ ایک ایسے موقع پر تعطل کا شکار ہوا۔ جب افغان سمیت پوری دینا اس پر فریقین کے درمیان دستحطی تقریب کے منتظر تھیں۔ طالبان اور امریکی نمائندوں کی طرف سے بھی ایسے بیانات سامنے ائے تھے جیسے کہ دونوں کے درمیان تمام حل طلب مسائل پر اتفاق ہوا ہو۔ معاھدہ کیوں نہ ہو۔ کس کا کیا کردار رھا۔ کیا مذاکرات دوبارہ شروع ہونگے۔ تمام تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.