عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مشترکہ پریس کانفرنس

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ نے للاقات کے بعد مشترکہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا پریس کانفرنس میں دونوں راہنماووں نے افغانستان، خطے میں میں، افغانستان سے امریکی فوج کی انخلا اور دو طرفہ امور پر بات چیت کی۔ کشمیر پر انڈیا ۔پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش اور افغانستان کے حوالے ٹرمپ کی جوابات نے جنوبی ایشیا میں کافی ارتعاش پیدا کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.