پاکستان افغانوں کیلئے ویزہ اسان بنائے یا بغیر ویزہ انے کی اجازت دیں

کابل میں پاکستانی سفارتخانہ نےعام افغانوں کو ویزہ مشروط طور پر بند کردیا گیا تھا.
افغان حکومت سفارت خانے کے باہر بیٹھے ہوئے گروہوں کے خلاف کارروائی نہیں کرے گی اس وقت عام افغانیوں پر ویزہ کی پابندی جاری رہے گی. پاکستانی سفارتحانہ بزرگ شہری ،بیمار افراد، خواتین اور تاجروں کو صرف ویزہ جاری کریگا۔پاکستانی سفارتخانے کے باہر گینگ مافیا کے عوام کو پاکستانی ویزے کی مقررہ قیمت سے مہنگی ریٹ پر فروخت کرتا ہے، افغان حکومت اس مافیا کے خلاف فوری کارروائی کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.