باگرام ائربیس پر حملہ اور زلمی خلیلزاد کا پاکستان امد؟ کیوں اور کس لئے؟

افغانستان میں باگرام ائربیس پر حملے کے بعد طالبان اور امریکہ کے درمیان جاری مزاکرات میں وقفہ لیا گیا۔ اور امریکی سفیر زلمی خلیلزاد دوحہ سے سیدھے پاکستان ائے۔

زلمی خلیلزاد پاکستان کیوں آئے؟ کیا وہ پاکستان سے باگرام ائربیس پر حملے کے سلسلے میں آئے؟ کیا وہ کوئی انفارمیشن شئر کرنے ائے تھے؟ یا کوئی گلہ کرنے ائے؟

تفصیل اس ویڈیو میں

بايد تاسي دا هم خوښ کړيي

ځواب ورکئي

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.