علی وزیر، محسن داوڑ کے پروڈکشن ارڈر کیوں جاری نہ ھوئے؟سپیکر اسد قیصرکا امتیازی رویہ کیوں؟

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے اصف علی زرداری اور مسلم لیگ کے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن ارڈرز جاری کرکے انھیں اسمبلی کے جاری اجلاس میں بٹھانے کی اجازت دی۔ جبکہ وزیرستان سے منتخب ارکان اسمبلی علی وزیر، محسن داوڑ کے پروڈکشن ارڈر  جاری نہ کرکےامتیازی رویہ اپنایا ھے

بايد تاسي دا هم خوښ کړيي

ځواب ورکئي

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.