عوامی نشنل پارٹی کا پختون جرگہ ناکام؟ ایمل ولی کو کس نےجرگہ کرنے سے روکا؟

تفصیلات اس ویڈیو میں

عوامی نشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ۱۴ جون کو پختون سیاسی لیڈرشپ کا جرگہ بلایا تھا۔ مقصد یہ تھا کہ شمالی وزیرستان میں خڑ کمر کا جو واقعہ پیش آیا تھا اس پر بحث کی جائے۔ لیکن بلکل اخری وقت پر یہ جرگہ کینسل کیا گیا ۔ کیا وجوہات تھے۔ کس کے کہنے پر جرگہ منعقد نہ کیا گیا۔

باقی تفصیلات اس ویڈیو میں

بايد تاسي دا هم خوښ کړيي

ځواب ورکئي

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.