ُپاکستانی پختون اور ریاستی ادارے- ایک بیانیہ جو دونوں کو تقسیم کرریا ھے!

پختون بلٹ میں جو بیانیہ پاپولر ہے ۔وہ پاکستان پختونوں کے کنٹرول میں نہیں ، نہ ریاست پاکستان کی کنٹرول میں ہے بلکہ یہ بیانیہ افغانستان کے اشرافیہ کی کنٹرول میں ہے ۔میں افغان ہو یا نہیں ، لر اور بر کیا یہ سب سراب ہے ۔ اصل یہ ہے کہ پاک آرمی کی قیادت کو اپنے فائلوں سے گرد ھٹا کر ان پر نظر ڈالنا چاہیے ۔ کہ کیوں کر یہ قوم جو چالس سال سے فوج کے ساتھ اکٹھی جنگ لڑتی رہی آج ناراض نظرآرہی ہے ۔

بايد تاسي دا هم خوښ کړيي

ځواب ورکئي

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.