پختونخوا حکومت قبایٰلی اضلاع میں الیکشن سے کتراتی کیوں۔نظریں فنڈز پرتو نہی؟

پختونخوا حکومت قبایٰلی اضلاع میں الیکشن سے کتراتی کیوں۔سکورٹی کا مسٰلہ تو صرف ایک ضلع شمالی وزیرستان کے ایک تحصیل دتہ خیل میں ھے تو پھر ساری قبایٰلی اضلاع میں کیوں الیکشن کا ملتوی کرنا چاہتی ھے۔ الیکشن ملتوی کرنے سے قبایٰلی عوام اپنے نمایٰندے پختونخوا اسمبلی میں بیجھنے سے رہ جایٰنگے بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ شایٰد تحریک انصاف کی مقبولیت میں بہت کمی آیی ھے اور الیکشن میں جانے سے کتراتی ھے جبکہ بعض کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کی بعض اہم لیڈران کی نظریں ان علاقوں کیلیے محتص فنڈز پرنہی؟

بايد تاسي دا هم خوښ کړيي

ځواب ورکئي

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.