ٹٹسو ناکامورا: افغانستان کو حقیقی شھید مل گیا۔

ٹٹسو ناکامورا کون تھا؟ کب افغانستان آیا؟ افغانستان میں وہ کر کیا رہا تھا؟ افغانستان میں اصل جہاد کس نے کیا؟ کیا ٹٹسو ناکامورا کو سٹیٹ شہید کر درجہ دینا چاھیے یا کسی اور کو؟

ٹٹسو ناکامورا نے جوانی میں اپنا ملک جاپان چھوڑ کر اس وقت افغانستان آیا۔ جب خود افغان اشرافیہ اپنے ملک افغانستان کو چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں جارھے تھے۔ ۴۰ سال افغانستان میں گزارکر ٹٹسو ناکامورا افغانستان کے صحراوں کو باغات میں تبدیل کر رھا تھا۔ افغانوں کی زندگیاں بچانے کے مشن کی تکمیل کر رھا تھا۔ کہ افغان اور انسانیت دوشمنوں نے قتل کیا۔

بايد تاسي دا هم خوښ کړيي

ځواب ورکئي

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.